Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے منسوخ کئے گئے سکول کے متبادل سکولوں کے الاٹمنٹ کےلئے درخواستیں طلب کرلیں
اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ کینسل شدہ سکولوں کے متبادل سکول کھولنے کا موقعہ دیا جارہا ہے ، آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 جنوری 2025 ہے۔
آن لائن درخواستوں کا دستخط شدہ پرنٹ ہمراہ تمام ضروری دستاویزات ریجنل آفس بھجوانے کی آخری تاریخ 13 جنوری 2025 ہے۔