Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ کا فیصلہ

پیف نے پارٹنر سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ کا فیصلہ کرلیا ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پیف معیار تعلیم بلند کرنے کے اقدامات کرتا رہتا ہے، اس ضمن میں ٹیچرز اور ہیڈ ٹیچرز کےلئے ٹریننگز کا انعقاد کررہا ہے ۔
اس سلسلے میں ہیڈ ٹیچرز کی ٹریننگ 10 جنوری سے شروع ہورہی ہے، جس میں مانیٹرنگ کے ٹول ، سنگل کریکولم کی تعلیمی پالیسی ، والدین اور کیمونٹی کے درمیان راوبط قائم کرنے کے طریقے، اوردیگر عوام پر لیکچرر دئے جائیں گے ۔
تمام سکولوں کے سربراہوں کو ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button