Breaking NewsSportsتازہ ترین
شائقین قومی ٹی ٹوئنٹی میں سٹارز کودیکھنے کےلئے بےتاب

ملتان کے شائقین قومی ٹی ٹوئنٹی میں سٹارز کو دیکھنے کےلئے بےتاب ہیں۔
اس وقت ملتان سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹار کھلاڑی شریک نہیں، جس کی وجہ ایشا کپ تھا، جو سوموار کی شپ ختم ہوگیا کھلاڑیوں کی واپسی شروع ہوچکی ہے۔
امید کی جارہی ہے کہ سٹارز کھلاڑی جلد ہی اپنی اپنی ٹیموں کوجوائن کرلیںگے، ملتان کےشائیقین بھی سٹارز کو دیکھنے کےلئے بہت بیتاب ہیں، جس کے بعد ملتان سٹیڈیم کی رونق میں اضافہ ہوگا۔


















