Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل کا 5 واں معرکہ: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے پانچویں میچ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8: ملتان اسٹیڈیم میں میچ سے قبل ڈیو سپرے کا چھڑکاؤ

لیگ کے اس میچ کو بہت سنسنی خیز مقابلہ گردانا جا رہا ہے، دونوں ٹیمز نے اپنے آخری میچ جیت رکھے ہیں، اس میچ کا پوائنٹ ٹیبل پر تبدیلی کی صورت بہت اثر پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : ملتان سلطانز کے لئے پلان تیار، اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی۔ انضمام الحق

پشاور زلمی کے سکواڈ میں بابر اعظم، محمد حارث، صائم ایوب، ٹام کوہلر، بنوکا راجا پکسے، راون پاؤل ، جمی نشان، وہاب ریاض ، خرم شہزاد، سلمان ارشاد سفیان مقیم شامل ہیں۔

ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اکیل ہوسین کی جگہ ویسٹ انڈیز کے کارلوس بیٹھ وٹ کو شامل کیا گیا ہے ، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان ، شان مسعود رائیلی روسو، کیرن پولارڈ، خوش دل شاہ، اسامہ میر، سمین گل، عباس آفریدی ، اور احسان اللہ شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button