Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیرزادہ رؤف احمد پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر منتخب ہوگئے

پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب پیرزادہ گروپ کا اہم اجلاس تحصیل شالیمار میں ھوا ۔
اجلاس میں نئے عہدیداران کا چناؤ کیا گیا۔تمام ٹیچرز نے بلا مقابلہ پیرزادہ رؤف احمد کو ptu صدر پیرزادہ گروپ ضلع لاہور کا صدر نامزد کر دیا گیا۔

میڈم انیلہ قیصر کوفیمل صدر ضلع لاہور ،میڈم صباء کو نائب صدر ضلع لاہور، اس کے بعد مشاورت سے غلام عباس کو سنیئر نائب صدر ۔محمد شفیق کو صدر تحصیل سٹی۔امجد حسین کو صدر تحصیل شالیمار۔محمد اویس کو صدر تحصیل کینٹ۔محمد تیمور کو صدر تحصیل ما ڈل ٹاون ۔محمد پرویز کو صدر تحصیل راؤنڈ۔محمد جا وید کو نائب صدر تحصیل کینٹ۔اصغر فریدی کو نائب صدر کینٹ۔محمد غفار کو میڈیا سیکرٹری تحصیل شالیمار۔عقیل شاہ کو سئینر نائب صدر تحصیل ماڈل ٹاؤن ، بابر حسین کو نائب صدر ضلع لاہور۔محمد افتخار کو نائب صدر ضلع لاہور۔محمد فاروق کو جنرل سیکرٹری ضلع لاہور ۔عبدالکریم کو جوائنٹ سیکرٹری ضلع لاہور۔طاہر شکیل کو میڈیا سیکرٹری نیوز ضلع لاہور۔محمد وسیم کو میڈیا سیکرٹری ضلع لاہور محمد علی کو فنانس سیکرٹری ضلع لاہور۔محمد ندیم کو ایڈیٹر نا مزد کیا گیا۔

باقی اساتذہ کرام کو بھی عہدے دئیے گئے
تمام اساتذہ سے حلف لئیے گئے ، اور تمام اساتذہ کرام نے پیرزادہ رؤف احمد صدر ptu پیرزادہ گروپ ضلع لاہور کو مبارکباد دی ۔

پیرزادہ رؤف احمد نے سب عہدیداران کو مبارکباد دی۔اور کہا کہ میں اساتذہ کرام کے تمام مسائل حل کروں گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button