Breaking NewsNationalتازہ ترین
محمدبن قاسم پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پی پی کے رہنما ملتان تو دور کی بات جنوبی پنجاب سے کسی بڑے رہنما کو اپنے ساتھ ملانے میں ناکام ہوگئے، اور بلاول کادو روزہ دورہ ملتان ناکام رہا۔
مگر کارکنوں نے دل نہیں ہارا انہوں نے محمد بن قاسم کو پی پی میں شامل کرلیا، اس کا مظاہرہ ہائی کورٹ ملتان چوک پر دیکھنے میں آیا۔
جہاں چوک کے درمیان نصب عمادالدین محمد بن قاسم کے مجسمے کے ہاتھوں میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے پکڑا دئے گئے ۔
جئے بھٹو کے نعرے لکھ دئے گئے۔
یقین نہیں آتا تو اپ خود یہ تصویر دیکھ لیں۔۔۔جئے بھٹو



















