Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی پی ایس سی نے پرچہ منسوخ کردیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے ایجوکیشن میل اور فی میل کا اتوار ہونے والا پیپر منسوخ کر دیا گیا ۔
تفصیل کے مطابق ایجوکیشن میل اور فی میںل کا آج اتوار ہونے والا پیپر منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس کی معطلی کی بناء پر کیا گیا ہے، پنجاب پبلک سروس کمیشن نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کرے گا۔
جبکہ امتحان کی نئی تاریخ سے امیدواروں کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button