Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی پی ایس سی نے 2023 کے امتحانات کا شیڈول ترتیب دے دیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 2023 کے محکمانہ امتحانات کے لیے شیڈول ترتیب دے دیا گیا ہے۔

صوبہ کے تمام سرکاری محکموں کو خالی آسامیوں کی تفصیل 15 دسمبر 2022 تک فراہم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔

2023 کی آسامیوں پر بھرتی کے لیے اخبارات میں اشتہار جنوری میں شائع ہو گا ۔

فروری کے وسط تک امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی، مارچ اور اپریل کے دوران پنجاب پبلک سروس کمیشن خالی آسامیوں کے لۓ امتحان لے گا ۔

نومبر تک پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے نتائج جاری ہو جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button