Breaking NewsEducationتازہ ترین
پی پی ایس سی کا واٹس ایپ چینل لانچ
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے بھی اپنا سوشل میڈیا چینل بنالیا،امیدواروں کو فالو کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔
تفصیل کے مطابق پی پی ایس سی نے اپنا سوشل میڈیا (واٹس ایپ )چینل بنالیا ہے، اور امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ اس کو فالو اور لائک کریں، آئندہ سے نوکریوں کے بارے میں تمام تفصیلات اسی چینل کے ذریعے دی جائیں گی، اور نوکریوں کے اشتہار بھی اسی پر دئیے جائیں گے ۔