Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

جسٹس عمر عطا بندیال چیف جسٹس پاکستان مقرر

صدر مملکت نے جسٹس عمر عطا بندیال کو چیف جسٹس پاکستان مقرر کر دیا۔

صدر مملکت عارف علوی نے عمر عطا بندیال کو بہ طور چیف جسٹس پاکستان تعینات کر دیا، ان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت کی گئی ہے۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے مؤثر ہوگی، جب کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button