Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائمری ٹیچرز نے بھی وزیر تعلیم سے 17ویں سکیل کا مطالبہ کر دیا

پنجاب کے پرائمری ٹیچرز نے بھی ترقی کا مطالبہ کردیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹیچرز کی کمی کی وجہ سے پرائمری ٹیچرز ملٹی ٹیچنگ کروا رہے ہیں، بچوں کو بنیادی علم فراہم کر تے ہیں، بچوں کو پروان چڑھانے کے لئیے باقی کی نسبت زیادہ محنت درکار ہو تی ہے۔

جاپان میں پرا ئمری ٹیچرز کی تنخواہ اور گریڈ سب سے زیادہ ہوتا ہے، پاکستان میں پرائمری ٹیچرز کے ساتھ نا انصافیوں کی وجہ سے تعلیم کا لیول کم سے کم ہو رہا ہے، اس لئے ضروری ہےپی ایس ٹی کو گر یڈ 17 دیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button