Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

200 سکولز کو پرائمری سکول سے ایلیمنٹری سکول پر اپ گریڈ کردیا گیا

پنجاب کے مزید 200 سکولز کو پرائمری سکول سے ایلیمنٹری سکول تک اپ گریڈ کر دیا گیا ، محکمہ سکولز نے آفٹر نون سکول پروگرام کے تحت پنجاب کے مزید دو سو سکولز کو اپ گریڈ کردیا، جن میں ملتان کے 5اور شجاع آباد کے تین سکولز شامل ہیں ۔

پنجاب میں اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں تین ہزار دو سو دو اساتذہ اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button