Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ کالجز کی رجسٹریشن کے لیے ان لائن پورٹل کھول دیا گیا
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ کالجز کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن پورٹل کھول دیا گیا
اس فیصلے کا خیر مقدم کیا جارہا ہے ، پورٹل آن لائن ہونے سے 36اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر، نو ڈائریکٹوریٹس کا عملہ بھی فارغ ہوگیا ہے ، جن کے ذمے ان اداروں کی رجسٹریشن تھا۔
کالجز حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹی چھوٹی بلڈنگوں میں کالجز کھونے والوں کی حوصلہ شکنی بھی ہوئی ہے، جو عملے کو سفارش کروا کر یا رجسٹریشن کروا لیا کرتے تھے ۔