Breaking NewsEducationتازہ ترین
الیکشن میں پرائیویٹ ٹیچرز کی ڈیوٹیاں بھی لگ گئیں
سرکاری سکولوں میں آفٹر نون کلاسز کےلئے پرائیویٹ اساتذہ کی خدمات بھی حاصل کی گئیں تھیں۔
محکمہ سکولز نے غلطی سے ان اساتذہ کے نام بھی الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے، جس کے بعد ان پرائیویٹ اساتذہ کی ڈیوٹیاں بھی لگادی گئیں ہیں ۔