Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکول ٹیچرز کا ڈیٹا بھی الیکشن ڈیوٹی کے لیے مانگ لیا گیا

محکمہ سکولز نے الیکشن ڈیوٹی کےلئے پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ ڈیٹا بھی طلب کرلیا گیاہے ۔



















