Breaking NewsEducationتازہ ترین
فنڈز استعمال کرنے پر پابندی
آوٹ سورس کئے گئے 5 ہزار سے زائد سکولوں کو نان سیلری بجٹ استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے آوٹ سورس کئے گئے سکولوں پر فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے محکمہ سکولز نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز نے نان سیلری بجٹ اور فروغ تعلیم فنڈز کے بارے میں رپورٹ طلب کی تھی اب پرائیویٹائز ہونے والے سکولوں کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا۔
رواں ہفتے سے فنڈز کی واپسی کے لیۓ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جاۓ گا۔