Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کے تحت سرکاری سکولوں کو 30 ستمبر تک نجی شعبہ کے حوالے کرنے کا حکم

محکمہ سکولز نے سکولوں کی 5 ہزار سے زائد سکولوں کی شفاف منتقلی کیلئے معاہدہ تیار کرلیا۔

تمام سی ای اوز کو ارسال کئے گئے مراسلے کے مطابق سرکاری سکولوں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنے کیلئے متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کے افسران تعینات کیے جائیں گے، سکول شماری 2024 کی تعداد کے مطابق تعلیمی ادارے نجی شعبہ کے حوالے کیے جائیں گے۔بچوں کی تعداد کم ہونے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی، تیس ستمبر تک نئی سکولوں کی انتظامیہ فروغ تعلیم فنڈ استعمال کر سکے گی، درجہ چہارم کا عملہ بھی نئے آرڈرز تک سکول میں فرائض سر انجام دے گا۔

معاہدے پر سکول ایجوکیشن کے افسران اور نئی سکول انتظامیہ سے دستخط لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button