Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری چل بسے

معروف ماہر معاشیات و ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مرحوم کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔

ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ، بعد نماز مغرب، شام ساڑھےسات بجے (07:30PM) چاہ مگرے والا نزد 19 کسی، وہاڑی روڈ ملتان پر ادا کی جائے گی۔

جنازہ گاہ کی تفصیل مندرجہ ذیل لنک سے حاصل جی جا سکتی ہے۔

https://maps.app.goo.gl/U1oerCWzk2ewqSCe7

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button