Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر محمد علی شاہ چار ماہ کے لئے ڈیرہ یونیورسٹی کے بھی وائس چانسلر تعینات

زکریا یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کو ڈیر ہ غازی خان یونیورسٹی کے وی سی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

اس سلسلے میں گورنر چانسلر نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گورنر/ چانسلر، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان ایکٹ 2012 کے سیکشن 8(5) 11(9) کے تحت پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، پرو وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی کو چار ماہ کی مدت کے لیے اضافی چارج دیا جاتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button