Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر رمضان زکریا یونیورسٹی کے بھی وائس چانسلر ہوں گے

ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر سات دن کےلئے زکریا یونیورسٹی کے بھی وائس چانسلر ہوں گے۔

بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر 22 جون سے 28 جون تک چھٹیوں پر ہوں گے۔

ایچ ای ڈی نے قائم مقام چارج ڈاکٹر رمضان وی سی ایمرسن کو دے دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button