Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد چودھری کو چیئرمین انگلش ڈیپارٹمنٹ زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا

پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد چودھری کو پروفیسر صائقہ امتیازکی ریٹائرڈمنٹ کے بعدفوری طور پر چیئرمین شپ کا چارج دیاگیا ہے۔
جاری مراسلے کے مطابق وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے تاحکم ثانی کام کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
واضح رہے ڈاکٹر نوید اس سے قبل بھی چیئرمین شپ کرچکے ہیں اور ایمرسن یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر کی فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں ۔



















