Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ افضل کو بڑی ذمےداری مل گئی
زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید محمد علی شاہ نے چیئرپرسن فارماسیوٹیکل کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ افضل کو فوری طور پر فارم ڈی پروگرام فیکلٹی آف فارمیسی کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ 31 جنوری 2024 کو پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیز ڈین فیکلٹی آف فارمیسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔