Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ڈاکٹر طاہر سلطان ایک بار پھر ڈین آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی تعینات

پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان کو ڈین آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔

تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب نے زکریا یونیورسٹی ایکٹ کے تحت انجینئر پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان کو تین سال کےلئے ڈین آف فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button