Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مسز ماریہ شاہد کو ڈپٹی رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ ویمن یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا

ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے آئی ایم ایس کی لیکچرر مسز ماریہ شاہد کو ڈپٹی رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ برانچ ٹو تعینات کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ مسز ماریہ شاہد کو اس اضافی ڈیوٹی کےلئے کوئی اضافی ادائیگی نہیں کی جائے گی ۔

ان کو ہدایت کی جاتی ہے وہ فوری طور پر چارج سنبھال کرکام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button