Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈائریکٹر آف کالجز ملتان ڈویژن کی تعیناتی

ڈائریکٹر ملتان ڈویژن کی پروفیسر فرید شریف کے گریڈ بیس میں ترقی پانے اور ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن جنوبی پنجاب تعینات ہونے کے بعد خالی تھی، اور اضافی چارج انہی کے پاس تھا۔

ایچ ای ڈی نے سینئر پروفیسر احمر رؤف ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال کو تین ماہ کےلئے ڈائریکٹر کالجز تعینات کیا ہے ۔

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈاکٹر فرید شریف کو ریلیف کیا جاتاہے، اور پروفیسر احمر روف کو تین ماہ یا نئے ڈائریکٹر کی تعیناتی تک کام کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button