Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر نوید وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی رہیں گے

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پروفیسر ڈاکٹر نوید چودھری کو مزید چھ ماہ کےلئے ایمرسن یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈاکٹر نوید چودھری چیئرمین شعبہ انگلش زکریا یونیورسٹی کو چھ یا مستقل وائس چانسلر کے چناؤ تک وائس چانسلر تعینات کیا جاتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button