Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی پی ایل اے کی کال پر گورنمنٹ علمدار حسین کالج میں ہڑتال

پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کی کال پر علمدار کالج میں اساتذہ نے احتجاج کیا ۔

بازوں پر کالی پٹیاں باندھی گئیں اور پلے کارڈ اٹھا کر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

علمدار کالج یونٹ کے صدر رانا محمد جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پے پروٹیکشن سے متاثرہ اساتذہ کے حقوق کی جنگ جاری ہے ، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں مطالبات کی منظوری تک روزانہ احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اگر حالات خراب ہوئے تو اس کی ذمے دار ی انتظامیہ پر ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button