Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ترقی پانےوالے کالج اساتذہ کےلئے دوسرے مضامین کی اسامیوں کو کنورٹ کرنے کا فیصلہ

گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی پانے کے بعد جن ساٹھ مرد لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری نہیں ہوئے تھے ان میں سے بارہ ایسے تھے جن کی آسامیاں دستیاب نہیں تھیں۔

ان کے بارے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہےکہ اسسٹنٹ پروفیسر کی دوسرے ڈسپلنز کی آسامیاں ان کے سبجیکٹ میں کنورٹ کر دی جائیں گی، باقی کی 48 لیکچررز کو خالی دستیاب آسامیوں پر پوسٹ کیا جائے گا۔

منظوری کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی، اس کی منظوری کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button