Paid ad
Breaking NewsEducationInternationalتازہ ترینجرائم کی دنیاسائنس وٹیکنالوجی

آفٹرنون سکولوں کی بندش پر اساتذہ اور طلباء کا احتجاج

حکومت کی طرف سے آفٹرنون سکولوں کی بندش پر صوبے بھر کے مختلف شہروں میں اساتذہ اور طلباء نے احتجاج کیا ہے ۔

مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر آفٹر نون اسکولز بند کرنےمات واپس لے، آفٹر نون شفٹ میں پڑھنے والے ہزاروں طلباء کا تعلیمی مستقبل خطرے میں ہے، جبکہ اساتذہ کی ملازمتیں بھی داؤ پر لگ گئی ہیں۔

انہوں نے حکومتی پالیسی کو تعلیم دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے فیصلے غریب طلباء کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button