Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبائی وزیر تعلیم آج ملتان میں طلباء میں انعامات تقسیم کریں گے

صوبائی وزیر تعلیم آج ملتان میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنےو الے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کریں گے۔

بتایا گیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلاج آج بورڈ کے جوبلی ہال میں کیا جائے گا، جس کےمہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ہوں گے، جس کےلئے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔

واضح رہے ملتان بورڈ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان گزشتہ روز کرچکا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button