Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سوشو اکنامک سروے کا دورانیہ 3ماہ بڑھا دیا گیا

سوشو اکنامک سروے پر 12 ہزار کے قریب اساتذہ ڈیوٹیاں دے رہے ہیں، اساتذہ نے سروے 31 دسمبر تک مکمل کرنا تھا، اب سروے کی تاریخ 31 مارچ تک بڑھا دی گئی۔

پنجاب ٹیچرز یونین نے اساتذہ کی سروے ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مارچ میں طلباء کے سالانہ امتحانات شروع ہورہے ہیں، اساتذہ سروے ڈیوٹیاں کرینگے یا بچوں کو پڑھائیں گے، خراب نتائج پر اساتذہ کیخلاف انتقامی کارروائیاں شروع کردی جاتی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button