Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مڈل جماعتوں کیلئے بھی سنگل نیشنل کریکولم کی تیاری

مڈل لیول کی یکساں نصاب کی ماڈل کتب وفاق تیار کرے گا، صوبوں کو ماڈل کتب کے مطابق چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کتابیں تیار کرنا ہوں گی، نومبر تک مڈل جماعتوں کیلئے سنگل نیشنل کریکولم کو فائنل کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی۔
پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ مڈل جماعتوں کی نئی کتب کی تیاری یکساں نصاب کے تحت کرے گا، حکومت فیز ٹو میں 2022ء میں مڈل جماعتوں کا یکساں نصاب لاگو کر دے گی، تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں مڈل جماعتوں کا بھی یکساں نصاب رائج ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button