Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کریکولم بورڈ نے میٹرک اور انٹر کی کتابیں تبدیل کردیں

 جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سیشن 2022-24 کےلئے چھ کتابیں تبدیل کردی گئیں ہیں۔

جن میں نویں کی اسلامیات، ترجم القران، ترجم القران 11ویں، انسانی جیوگرافی 12ویں ، پریکٹیکل جیوگرافی 11ویں ، 12ویں اور پاکستان سٹڈی 12ویں جماعت کی کتب شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button