Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس آج ہوگا، ملک نثار احمد صدارت کریں گے

پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کااجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین ملک نثار احمد آج بروز ہفتہ بوقت 11:00بجے دن ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ، ملتان میں منعقد ہو گا، جس میں پنجاب بھر کے تمام بورڈز اور بشمول میر پور آزاد جموں کشمیر، پنجاب ٹیکسٹ بک اور پنجاب ٹیکنیکل بورڈ کے صدور و جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گیے۔

اجلاس کے بعد پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیدران 12بجےدوپہر کو ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان کے دفتر میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button