Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کم آمدن طلباء کےلئے بڑی خوشخبری، سکالرشپ کےلئے درخواستیں طلب

پنجاب حکومت نے کم آمدن والے خاندان کے طلباء کے لیے سکالرشپس کا اعلان کر دیا، فی طالب علم کو 2 لاکھ روپے کی سکالر شپ دی جائے گی۔

بتایاگیا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے خاندان کے طلباء کے لیے سکالرشپس کا اعلان کر دیا گیا، انڈر گریجوایٹ ہر طالب علم کو دو لاکھ روپے کی سکالر شپ دی جائے گی۔ سکالرز شپس کے لیے درخواستیں 19 اپریل تک جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
انڈر گریجویٹ سکالر شپ کے تحت سالانہ 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

درخواستیں پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی ویب سائٹ پر جمع کروائی جاسکتی ہیں۔

پچاس فیصد طلباء اور پچاس فیصد طالبات کے لیے سکالر شپس ہونگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button