Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف ملتان آ فس کے ٹیلی فون نمبر تبدیل کردئے گئے

ریجنل ڈائریکٹر مظہر عباس خان نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ پیف ملتان آفس کے نمبر تبدیل کردئے گئے۔
تمام پارٹنر سکول اب نئے نمبر پر رابطہ کریں، جو ویب سائٹ پر بھی جاری کردئے گئے ہیں ۔



















