Breaking NewsEducationتازہ ترین
سالانہ امتحانات کرانے والے سکولوں کےلئے بڑے انعامات کا اعلان

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے امتحانات منعقد کرانے والے سکولوں کےلئے بڑے انعامات کااعلان کردیا ۔
جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ تعلیمی سال 2021-22کےلئے تمام سکولو ں کو سالانہ امتحان لینے کےلئے مراسلہ جاری کیا گیا تھا ، مگر افسوس ناک حد تک صرف 32 فیصد سکولوں نے اس پرعمل کیا۔
جس پر مینجمنٹ نے فیصلہ کیاہے کہ سکول کیٹگرائزیشن میں سکول بیسڈ امتحان کے نمبر رکھے جائیں، جس کے تحت سکولوں کو مختلف اقسام کی ترجیحات سے نوازا جائےگا، اگرکسی کے کیٹگرائزیشن کے نمبرکم ہوں گے وہ سکول ان مراعات سے محروم رہے گا۔
س لئے دوبارہ تمام سکولوں کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سالانہ امتحانات کا انعقاد کریں، اور نتائج اپ ڈیٹ کریں، اس حوالے سے مانیٹرنگ کا طریقہ بھی نوٹفکیشن کے ذریعے ارسال کر جائے گا
۔
۔


















