Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا

پیف کے ماتحت سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی نہیں ہوا کرتی تھی، تاہم نئے اوقات کار کے مطابق اب ہفتے کو سکول بند رہیں گے۔

سکول کے اوقات کار بھی تبدیل کرکے 8:45 سے ڈیڑھ بجے کردئیے گئے۔ جمعہ کے روز چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔

نئے اوقات کار اطلاق 15 اپریل 2026 تک رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button