Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کا تصاویر درست کرنے کےلئے شیڈول کا اعلان

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکول انفارمیشن سسٹم میں طلبا کی تصاویر درست کرنے کےلئ شیڈول کا اعلان کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ طلبا کے کوائف کی تصدیق کے بعد کیو اے ٹی لیا جاتا ہے ۔

سکولوں کے طرف سے بچوں کی تصاویر درست کرنے کی درخواست موصول ہوئیں تھیں، جس کے بعد شیڈول جاری کیاجارہے۔

تصویر کا سائز کم سے کم ایک ضرب 2 انچ کا ہونا چاہیے ۔
تصویر ایک ماہ سے زیاد پرانی نا ہو، موبائل سےتصویر اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں ، کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے تصویر اپ لوڈ کرنے کو تریج دی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق تصاویر مختلف اضلاع میں 13 جولائی سے 2اگست2022 تک اپ لوڈ کی جاسکیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button