Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف نے کیو اے ٹی کےلئے ڈیٹا لاک کردیا
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے اکیڈمک سیشن 2022-23 کے کیو اے ٹی ٹیسٹ کےلئے ریکارڈ درست کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، اور کتابیں اور سپیلمنٹری سلیبس ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا تھا، اور ہدایت کی گئی تھی کہ 31اکتوبر تک ریکارڈ درست کرلیاجائے جس کے بعد ڈیٹا لاک کردیاجائے گا۔
جس پر پیف نے ڈیٹا لاک کردیا ہے، اور اب کسی سکول کو ریکارڈ درستگی کی اجازت نہیں، اور غلط کوائف پر سکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔