Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کو پارٹنرشپ میں لینے کےلئے درخواست دینے مدت میں توسیع

پیف نے سکولوں کو پارٹنرشپ میں لینے کےلئے درخواست دینے مدت 15 اپریل تک بڑھا دی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے سکول جنہوں نے پہلے درخواستیں دیں اور ان کی سکروٹنی کے بعد شارٹ لسٹ کرلیا گیا ایسے سکول جن کی درخواستیں مسترد کردی گئیں تھیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا سکول اہلیت پر پورا اترتا ہو وہ 15 اپریل تک دس ہزار فیس کے ساتھ دوربارہ درخواست دے سکتا ہے۔

مقرر تاریخ کے بعد کسی درخواست پر عمل نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button