Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ایلومینائی کے قیام کےلئے تفصیلات طلب کرلیں

 جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ پیف دور دراز کے علاقوں میں معیار تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کےلئے کوشاں ہے ، تمام پارٹنر سکولوں کی کاوش سے پیف سکولوں سے فارغ التحصیل طلباء اچھے اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر کام کررہے ہیں۔

یہ بچے پیف کا سرمایہ ہے ، ایسے فارغ التحصیل طلباء وطالبات جو کسی سرکاری اور پرائیویٹ ادارے میں ملازمت کررہے ہیں یا سوسائٹی میں نمایاں مقام پر فائز ہیں یا غیر ملک میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کی تفصیل سس میں درج کی جائے ۔

ایسے طلباء کے فون نمبر بھی ارسال کیے جائیں، یہ تمام معلومات 16جولائی تک ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button