Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مارکس امپروو کے حوالے سے ترامیم کی منظوری

تعلیمی بورڈز نے مارکس امپروو کے حوالے سے ترامیم کی منظوری دے دی ۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طلباء و طالبات میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 2 سال میں 4 مرتبہ مارکس امپروو کر سکیں گے۔

نئی پالیسی کا اطلاق میٹرک و انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2023ء پر بھی ہو گا، میٹرک اور انٹر کے امیدوار پارٹ فرسٹ یا سیکنڈ مکمل طور پر امپروو کر سکیں گے۔

امیدوار اب ایک مضمون کے لیے صرف ایک ہی پرچہ کا امتحان دے سکیں گے، اس سے قبل ایک مضمون کیلئے پارٹ فرسٹ، پارٹ سکینڈ پرچوں کا امتحان بھی دینا پڑتا تھا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button