Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے 5مضامین کی کتب تبدیل کردیں

ملتان سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ ریاضی ، بیالوجی ،کیمسٹری ، فزکس و کمپوٹر سائنس کی کتابیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نئی کتابیں نئے تعلیمی سیشن سے پڑھائی جائیں گی ۔

واضح رہے کہ اس ضمن میں تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کا اجلاس گزشتہ دنوں ہوا تھا ، جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ انٹرمیڈیٹ کی ان نئی کتب کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button