Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان چار ستمبر کو کیا جائے گا

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر کو کریں گے جبکہ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج چار ستمبر کو جاری کرنے پر رضا مند ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹر کے پیپروں کی مارکنگ تیزی سے جاری ہے جو آئندہ ہفتے مکمل ہو جائے گی تاہم نتائج کے تاریخ کا حتمی فیصلہ آئندہ پی بی سی سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button