Breaking NewsEducationتازہ ترین
میڑک اور انٹر کے نتائج کارڈ کا جی پی اے سسٹم پر جاری کئے جائیں گے
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میڑک اور انٹر کے نتائج سی جی پی اے اور جی پی اے فارمیٹ میں جاری کریں گے ۔
بتایا گیا ہے کہ تمام بورڈز رواں برس جی پی اے سسٹم شروع کررہے ہیں، پارٹ ون کے نتائج کا اعلان اس سسٹم کے تحت کیاجائے گا، جبکہ 2025میں پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے مکمل نتائج اس سسٹم پر ہوں گے۔
تاہم نمبر بھی جاری کے جائیں گے تاہم 2026 میں دونوں پارٹ پر کے رزلٹ کاررڈ پر جی پی اے ہوگا، ان پر نمبردرج نہیں ہوں گے۔