Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک نے لارج سکیل امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نےسکولوں میں بچوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے لارج سکیل پر امتحان لینے کا اعلان کیا ہے۔

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ امتحان چوتھی، پانچویں اورآٹھویں جماعت کا لیا جائے گا۔امتحان18 اپریل سے22اپریل تک لیا جائے گا۔

امتحان اردو، انگریزی اور حساب کے مضامین کا ہوگا۔ خراب نتائج دینے والے اضلاع درجہ بندی میں پوزیشن برقرار نہیں رکھ پائیں گے۔

امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن فراہم کرے گا۔

جبکہ امتحان کےلئے اساتذہ کی ٹریننگ چار اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button