Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیک کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات اختتام پذیر ، نتائج کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا

سرکاری سکولوں میں سالانہ پیپرز اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
آخری روز ناظرہ قرآن کا پیپر لیا گیا۔
بچے صرف نتائج سننے کیلئے سکول آئیں گے۔
سرکاری سکولوں میں نتائج کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا۔
اساتذہ 31 مئی تک ریگولر ڈیوٹی دیں گے۔



















