Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول بیسڈ ایسسٹمنٹ کےلئے شیڈول تیار

پیک نے سکول بیسڈ ایسسٹمنٹ کےلئے شیڈول تیار کرلیا۔
ذرائع کا مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن اسسمنٹ کےلئے شیڈول تیار کرلیا ہے، جو 25 اپریل کو آئٹم بنک اپ لوڈ ہوگا۔

9 مئی سے 25 مئی تک سکول بیسڈ اسیسمنٹ ہوگی، جس کےلئے پہلے ہی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button