Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک : تین روزہ ورکشاپ کا شیڈول جاری

پنجاب ایگزامینشن کمیشن نے تین روزہ ورکشاپ کا شیڈول جاری کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ پیک کے زیر اہتمام ہونے والے امتحان کےلئے ٹریننگ ورکشاپ لارج سکیل اسسٹمنٹ کے حوالے سے 12اگست سے شروع ہوگی، جو 14اگست تک جاری رہے گی۔

ورکشاپ کے اوقا ت صبح 9 بجے سے 5 بجے تک ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button